ٹرینڈنگ کابل کا ’فینکس‘ فوجی اڈا، کیا یہاں واقعی ہسپتال تھا؟ کابل کا ’کیمپ فینکس‘ جس کے بارے میں پاکستان کا دعویٰ ہے کہ یہاں دہشت گردوں کے ٹھکانے اور بارودی مواد تباہ کیا گیا، جبکہ افغان طالبان اسے منشیات بحالی کا مرکز قرار دے رہے ہیں۔ اصل حقیقت کیا ہے؟