غلامی

بلاگ

قوموں کو مغلوب بنانے کے ہتھکنڈے

ایسا معلوم ہوتا ہے کہ سفید فام نسل کی برتری کو قائم رکھنے کے لیے مغربی اقوام نے ایشیا اور افریقہ کے ملکوں کو نئے حربوں کے ساتھ احساس کمتری میں مبتلا کر کے ان پر اپنا تسلط قائم کر رکھا ہے۔

نوکری سے پیار کرنا سیکھیں، زندگی غلامی ہے!

پیسے کم ملتے ہیں، گزارہ نہیں ہوتا، اوپر والوں کا رویہ ٹھیک نہیں، سارے سٹاف کو شکایتیں ہیں ۔۔۔ یہ سب کیڑے سال چھ ماہ بعد آپ کو ہر جاب میں نظر آئیں گے لیکن یاد رکھیں جاب چھوڑنے کے بعد اپنے مسائل سے نمٹنے والے بھی اکیلے آپ ہی ہوں گے۔