نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر کے دفتر کے مطابق غیر ملکی طاقتیں انتخابات پر اعتماد کو کمزور کرنے اور امریکی شہریوں کے درمیان تقسیم کو گہرا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
غلط معلومات
ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ وہ احتیاط کے ساتھ ایڈٹ کی خصوصیت سے متعلق فیصلہ کرےگا کیونکہ 'عوامی گفتگو کی سالمیت کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔'