مہک کے لیے دن کے آٹھ گھنٹے چولہا سنبھالنے اور گھریلو ذمہ داریاں پورا کرنے کا نام نہیں بلکہ ایک امتحان ہوتے ہیں۔
صابرہ کراچی کے گلستان جوہر میں مکئی کی چھلیوں پر مختلف چیزیں لگا کر ’کورین کارن ڈاگ‘ تیار کرتی ہیں، جو ان کے گاہکوں میں فاست فوڈ کے طورکافی مقبول ہو گیا ہے۔