خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کی تحصیل اپر کرم میں پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) سعید منان خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے ہیں۔
فسادات
قبائلی ضلع کرم کے شہر پاڑہ چنار کے علاوہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی ٹل پاڑہ چنار روڈ کی بندش کے خلاف احتجاج جاری ہے۔