معیشت چھت پر فش فارم: فیصل آباد میں شہری ماہی پروری کا نیا تجربہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عبدالمتین کہتے ہیں کہ ’روف ٹاپ بایئو فلوک سسٹم‘ کم پانی اور محدود جگہ میں زیادہ مچھلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔