شیتھ والا کے مطابق ان کی اہلیہ کو تعلیم کی مناسبت سے کام مل گیا تھا اور وہ پروبیشن کے بعد سکلڈ ورکر ویزا حاصل کرنے کی تیاری کر رہی تھیں، جس سے خاندان کو مزید استحکام مل جاتا۔
لیبیا کی فوجی اسٹیبلشمنٹ میں تقسیم کے باوجود مرحوم الحداد نے دوسری طرف والوں کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا ہے۔