نئی نسل خستہ عمارت میں قائم جم اور غزہ کے نوجوان کے حوصلے کی کہانی دیواروں پر دراڑیں، چھت سے گرتا ملبہ، اور ہر لمحہ گرنے کا خطرہ، یہ سب کچھ وہاں موجود نوجوانوں کے حوصلے کو کم نہ کر سکا۔
ایشیا آٹھ ملکوں کا مسجد اقصٰی کے دروازے کھولنے کا مطالبہ اعلامیے میں مسلمانوں اور مسیحوں کی عبادت گاہوں کی آزادی پر اسرائیل کی مسلسل پابندیوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی گئی۔