فن کسی بھی سماجی مسئلے پر گفتگو سے نہیں گھبراتی: ہانیہ عامر اپنی فلم کے بارے میں ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ لوگ بہت زیادہ تنقید نہ کریں، ہمیں ان کی مدد چاہیے، وہ فلم کا مزہ لیں تاکہ مزید فلمیں بنائیں جاسکیں۔