ایک امریکی خاندان نے اپنے گھر پر خلا سے ملبہ گرنے کے بعد خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا سے 80 ہزار ڈالر سے زیادہ کا معاوضہ طلب کر لیا ہے۔
فلوریڈا
’لاٹم ایئر لائنز‘ کی فلوریڈا سے سینٹیاگو جانے والی پرواز کے تین گھنٹے بعد کپتان ایون اینڈور کو اپنی طبیعت ناساز محسوس ہوئی۔