راولپنڈی میں خواتین آرٹسٹس کی منفرد نمائش میں پاکستان کے تاریخی قلعوں کو نئے انداز میں پیش کیا گیا۔
فن
حسن ٹوانہ کی فوٹوگرافی کی کائنات وسیع، جذباتی اور کیفیت سے بھری ہے۔ ان کی وال وزٹ کرنا ایک تھراپی سیشن لینے جیسا ہے، ایسا سکون کہ واپس آنے کو جی نہیں کرتا۔