ہماچل پردیش کے کاسول اور دھرم کوٹ جیسے کچھ علاقوں کو اسرائیلی سیاحوں کی کثرت اور عبرانی کھانوں کی دستیابی کی وجہ سے ’منی اسرائیل‘ بھی کہا جاتا ہے۔
فوجی
انڈپینڈنٹ اردو نے ایبٹ آباد میں واقع پاکستان ملٹری اکیڈمی میں ایک دن گزارا اور یہاں دی جانے والی تربیت اور خواتین کیڈٹس کی سرگرمیوں کو عکس بند کیا۔