فٹ بال فیفا ورلڈ کپ: میگوئل المیرون منہ ڈھانپنے پر ریڈ کارڈ پانے والے پہلے کھلاڑی ترکی کے خلاف میچ کے پہلے ہاف میں جھگڑے کے دوران اپنا منہ ڈھانپنے پر پیراگوئے کے مڈ فیلڈر میگوئل المیرون کو میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔
فٹ بال فٹ بال ورلڈ کپ: میسی کی ہیٹرک اور ایک نیا ریکارڈ 39 سالہ میسی چھ ورلڈ کپ کھیلنے والے پہلے فٹ بالر بن گئے۔