ارجنٹینا کے کپتان نے اپنی 39ویں سالگرہ سے پہلے ورلڈ کپ میں غیر معمولی فارم دکھائی ہے اور اب تک کے سب سے عظیم فٹ بالر کے بارے میں ہونے والی پرانی بحثوں کو ایک نیا زاویہ دیا ہے۔
لیاری میں بغدادی کے انٹرنیشنل فٹ بال گراؤنڈ میں بڑی سکرین نصب کی گئی ہے جہاں میچوں کی براہ راست نشریات دکھائی جا رہی ہیں۔