ہدایت کار سرمد سلطان کھوسٹ کی فلم ’لالی‘ کا جمعرات کو برلن فلم فیسٹیول میں ورلڈ پریمیئر ہوا جس میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
فیسٹیول
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پہلا کوئٹہ اِیٹ فیسٹول منقعد ہوا، جس میں خواتین سمیت ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔