دنیا کی سب سے بڑے لگژری برانڈز کئی دہائیوں سے انڈیا کے وسیع صارفین تک پہنچنے کا خواب دیکھتے رہے ہیں، لیکن اس مارکیٹ میں راستہ بنانا مشکل کام ثابت ہوا ہے۔
فیشن
جرمن خواتین کے فیشن برانڈ گیری ویبر نے منگل کو مغربی جرمنی کی ایک عدالت میں معاشی دیوالیہ ہونے کی درخواست دائر کی ہے۔