پاکستان دستخط کی الگ فیس: طالب علم کا پشاور یونیورسٹی کو قانونی نوٹس عمر خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ یونیورسٹی میں طلبہ سے بے جا فیسیں وصول کی جاتی ہیں جس کی ایک مثال ڈگری اور ڈی ایم سی کے لیے دو مرتبہ فیس جمع کرنا ہے۔