سیاست وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا 25 اکتوبر کو بڑے ’امن جرگے‘ کا اعلان سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کسی کو بند کمرے کے فیصلے خیبر پختونخوا کے عوام پر مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
پاکستان ’کسی پشتون پر حملہ پوری قوم پر حملہ‘ جرگے میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف نے شرکت نہیں کی تھی۔