ان کا کہنا تھا کہ تقریباً ساڑھے پانچ ماہ تک قزاقوں کی قید میں رہنے اور فائرنگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد اب یاسر دوبارہ سمندر میں جہاز پر جانے کا حوصلہ نہیں رکھتے۔
عمران خان کے بیٹوں کا کہنا ہے کہ اگر ان کے والد اپنی حالت کا موازنہ مرسی سے کر رہے ہیں تو صورت حال کی سنگینی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔