پاکستان اے آر وائے نیوز چینل کا این او سی منسوخ نوٹیفیکیشن کے مطابق ’ایجنسیوں کی جانب سے ناسازگار رپورٹ کی بنیاد پر اے آر وائی نیوز کو جاری کیا جانے والا این او سی اگلے احکامات آنے تک فوری طور پر منسوخ کیا جا رہا ہے۔‘