لانگ ریڈ صحت سائنس بڑھاپے کو روک سکتی ہے، لیکن کیا آپ ایسا چاہیں گے؟ بہت جلد اپنی 40ویں سالگرہ منانے والی سیری ریڈفورڈ، اینڈریو سٹیل کی نئی پُر تجسس کتاب ’لمبی عمر: بوڑھے ہوئے بغیر بڑے ہونے کی نئی سائنس‘ کا جائزہ لیتی ہیں۔ بڑھاپا روکنے والی پروٹین’ دریافت‘ طویل عمر کا راز، شادی نہ کرنا: 107 سالہ خاتون کا مشورہ طویل عمر پانے کا راز: ’بھوکے اور بے آرام رہیں‘