پیس ہیون کی ایک مسجد میں مقامی وقت کے مطابق ہفتے کو رات 10 بجے سے کچھ پہلے لگنے والی آگ نے عمارت کے سامنے والے دروازے اور باہر کھڑی ایک گاڑی کو نقصان پہنچایا۔
مانچسٹر
یاسمین ڈار کا کہنا ہے کہ لارڈ میئر کی حیثیت سے وہ مانچسٹر شہر کے لوگوں کے لیے بھرپور کام کریں گی اور بالخصوص ایشین اور پاکستانی کمیونٹی۔