لاہور کے داتا دربار میں ماہ رمضان کے دوران روزانہ 20 سے 25 ہزار افراد کے لیے سحر و افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے، جہاں امیر و غریب کی تفریق کے بغیر سب کو یکساں لنگر فراہم کیا جاتا ہے۔
ماہ رمضان
اداکارہ ثمینہ احمد کہتی ہیں کہ ’رمضان بھر میں شان سحور اور افظار سپیشل پروگرام ترتیب دیے جاتے ہیں، جن میں صرف رمضان کی فضیلت اور افادیت بیان کی جاتی ہے وہاں یہ کامیڈی تھیم پر بنے خصوصی ڈرامے بھی مثبت کردار رکھتے ہیں۔‘