بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر محمد یونس نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ جلد ملک میں حالات معمول پر لاتے ہوئے اصلاحات کا سلسلہ شروع کریں گے۔
محمد یونس
نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کے مطابق شیخ حسینہ کی حکومت نے سیاسی مخالفت کو ختم کرنے کی کوششوں میں ملک کو’یک جماعتی ریاست‘ بنا دیا۔