ایک نئی تحقیق کے مطابق چہرے کے بالوں کی تعداد اور مردوں میں لمبی داڑھی اور ان کے ٹیسٹوسٹیرون کی سطح کے درمیان کوئی تعلق نہیں پایا گیا۔
مردانہ بالادستی
سوشل میڈیا پر بھارتی مرد کشمیری دلہن حاصل کرنے کا ’جشن‘ منا رہے ہیں۔ یہ ایک پریشان کن ٹرینڈ ہے جو کشمیری خواتین کو کسی چیز کی طرح پیش کرتا ہے۔