تحقیق کیا دیسی انڈے ماحول کے لیے زیادہ نقصان دہ ہیں؟ محققین کے مطابق قدرتی طریقے سے کھلی جگہ پر پالی گئی مرغیوں کے انڈے حاصل کرنے کی صورت میں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں 60 فی صد اضافہ ہو سکتا ہے۔
ملٹی میڈیا مرغی کے پنجوں کی کھال سے بنے جوتے انڈونیشیا میں مرغیوں کے 45 پنجوں کی کھال سے 10 دن میں پانچ افراد ایک جوتا تیار کر لیتے ہیں۔