کیا انسانی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ نوجوان عورتیں اور مرد اس کے لیے اپنی زندگی کو قربان کر دیں۔ ان کی محنت سے جو سرمایہ پیدا ہوتا ہے اس سے اشرافیہ اور حکمراں طبقہ فائدے اٹھاتا ہے۔
غوائی غر کی فلورائیٹ کان میں آٹھ سال سے کام کرنے والے عبدالرحمٰن توری خیل نے بتایا کہ وہ روزانہ آٹھ سو روپے دیہاڑی پر نو گھنٹے کام کرتے ہیں، مگر نہ تو کبھی انہیں حفاظتی سامان ملا ہے اور نہ ہی کوئی سرکاری یا نجی مدد کی پیشکش ہوئی ہے۔