دنیا سعودی عرب، پاکستان معاہدہ، ’ایک پر حملہ دونوں پر حملہ تصور ہو گا‘ اس معاہدے کا مقصد دفاعی تعاون کو فروغ دینا اور کسی بھی جارحیت کے خلاف مشترکہ دفاع و تحفظ کو مضبوط بنانا ہے۔
تاریخ مسجدِ نبوی سے صرف سات سال بعد بننے والی ہندوستانی مسجد کیرالہ کی چیرامن جامع مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کے صدر کا ماننا ہے کہ یہ برصغیر کی پہلی مسجد ہے۔