مصنفہ نے دی انڈپنڈنٹ سے بات کرتے ہوئے کہا: ’ایک شاعرہ کی حیثیت سے میں فلسطین کے بچوں، خواتین اور متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا چاہتی ہوں۔‘
مصنف
گانچھے کے غلام حسن حسنو کی اب تک 126 کتابیں شائع ہو چکی ہیں اور اگلے سال کے اواخر تک وہ 300 کتابیں شائع کروانے کا عزم رکھتے ہیں۔