ٹیکنالوجی کمپنی اینتھروپک کے بعض ملازمین اس خوف کے باعث ملازمتیں چھوڑ رہے ہیں کہ مصنوعی ذہانت ’اس دہائی کے اختتام تک ہم سب کو مار سکتی ہے۔‘ تو پھر شاید اب وقت آ گیا ہے کہ وہ کتاب لکھ ہی ڈالی جائے جسے آپ ٹالتے آئے ہیں۔
چین میں رومانوی تعلق کے لیے اے آئی ایپس کے استعمال پر پابندی کے بعد کروڑوں افراد اپنے ورچوئل ساتھیوں سے ’ڈیجیٹل بریک اپ‘ پر مجبور ہو چکے ہیں۔