انڈیا میڈیا پر حمزہ برہان کا تعلق پلوامہ حملہ سے جوڑا جا رہا ہے، تاہم پولیس یا کسی سرکاری ادارے کی جانب سے اب تک اس معاملے پر کوئی موقف نہیں دیا گیا۔
مقتول علی رشید کی والدہ نے پولیس کو بتایا کہ بیٹے نے بتایا کہ یہ لڑکے اسے ’سبق سکھانے‘ کی دھمکیاں دے رہے ہیں مگر انہوں نے اس بات کو سنجیدہ نہیں لیا۔