معاشی صورت حال

سید طلعت حسین  سپرمین کی اڑان اور ملکی بحران

پاکستان بحران کی زد میں ہے جس سے انکار کرنے والے اُن سے بھی زیادہ سادہ ہیں جنہوں نے سپرمینوں کے کہنے پر اڑنے کے لیے چھلانگ لگائی اور اب زمین پر پڑے کراہ رہے ہیں۔