ایکس پر ایک ٹرینڈ میں الزامات عائد کیے گئے کہ رویت ہلال کمیٹی پر سالانہ کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں لیکن کیا واقعی ایسا ہے؟
مفتی شہاب الدین پوپلزئی
پشاور کی مسجد قاسم علی خان کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی پوپلزئی کے مطابق کسی بھی شخص کے لیے قمری کلینڈر کے مطابق رمضان کے آغاز یا عیدین کا کوئی جواز نہیں ہے۔