اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والی 39 فلسطینی خواتین اور بچوں کی فہرست میں اسرا جابس کا نام بھی شامل تھا۔
مقبوضہ بیت المقدس
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کے قیام کے فیصلے پر عملدرآمد روک دے۔