ایشیا افغان طالبان کے امیر کی امامت کے دوران ذرائع ابلاغ کو تصاویر بنانے کی ممانعت طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ قندھار کی سب سے بڑی مسجد میں نماز ’سپریم لیڈر کی امامت میں ادا کی گئی۔‘
ایشیا نظام کو بدنام کرنے والی ویڈیوز کو روکیں: امیر افغان طالبان اپنی حکومت کے اہلکاروں سے ایک ملاقات میں انہوں نے ان سے حکومت کے گذشتہ ایک سال کے دوران شریعت کا کتنا نفاذ ہوا ہے اس کا حساب بھی طلب کیا ہے۔