خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں سیدو بابا مسجد فن تعمیر کا شاہکار ہے جس میں لگایا جانے والا سنگ مرمر جے پور بھارت سے منگوایا گیا تھا۔
ملٹی میڈیا
ملیے بحری جہاز کے عملے کے ایک رکن سے جنہوں نے گذشتہ 11 سالوں میں کئی رمضان اور عیدیں سمندر میں گزاری ہیں۔
الدرباسیہ کے محمد درباس جنگ سے پہلے ہر سال سو سے 150 کتے برآمد کرتے تھے مگر حالیہ سالوں میں یہ تعداد کم ہو کر 20 رہ گئی ہے۔