ملٹی میڈیا

عراق میں داعش کی تباہ کردہ آثار قدیمہ کی بحالی جاری

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2003 میں امریکہ کی فوجی مہم میں صدام حسین کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد پتھر کے زمانے، بابل نینویٰ اور اسلامی ادوار کے ثقافتی آثار کے تقریباً 15 ہزار نوادرات لٹیروں نے چوری کر لیے یا انہیں تباہ کر دیا تھا۔