ریپ کے واقعے کے بعد ممتا بینرجی نے کہا کہ نجی اداروں کو اپنے طلبہ کی ذمہ داری لینی چاہیے کیونکہ پولیس ہر گھر پر نظر نہیں رکھ سکتی۔
ممتا بنرجی
بھارت کی ریاست مغربی بنگال کی ممتا بنرجی کے ریاستی انتخابات میں ہارنے کی صورت میں ملک واحد خاتون وزیراعلیٰ کھو دے گا۔