تاریخ مصر میں ممی بنانے والی ورکشاپیں دریافت دریافت ہونے والی ورکشاپیں 2400 سال پرانی ہیں اور ان میں انسانوں اور مقدس جانوروں کی ممیاں بنائی جاتی تھیں۔