ماحولیات کراچی: ڈیڑھ سو سال پرانے برگد کی کامیاب منتقلی کا احوال کراچی میں وفاقی حکومت کے پارلیمانی لاجز میں لگا برگد کا درخت، جو تیز بارشوں کی وجہ سے گر گیا تھا، کو محکمہ جنگلات کی ٹیم نے کامیابی سے دوسری جگہ منتقل کر دیا ہے۔