معیشت پہلے کاریں بُک ہوتی تھیں، اب ای بائیکس کی بکنگ کا رجحان ہے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ای بائیکس کی خریداری میں اضافے کی بڑی وجہ بن چکا ہے۔
ملٹی میڈیا سکردو آرگینک ویلیج نانسوک: قدرتی خوبصورتی کا شاہکار نانسوک کی تاریخ بلتستان کے راجاؤں کے دور تک جاتی ہے۔ 1190 سے 1840 کے درمیان یہ گاؤں بلتستان کے حکمرانوں کی پسندیدہ سیرگاہ کے طور پر جانا جاتا تھا۔