خطرے سے دوچار انواع کی ریڈ لسٹ میں شامل مہا شیر مچھلی کی نسل بچانے کے لیے اس کے بے دریغ شکار اور دیگر اقدامات کی ضرورت ہے۔
مچھلی
’اورفش‘ نامی ان مچھلیوں کو اکثر ’قیامت کے دن کی مچھلی‘ کہا جاتا ہے کیونکہ ان کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ زلزلے یا قدرتی آفات کی پیش گوئی کرتی ہیں۔