زاویہ عفت حسن رضوی مہاجر بننے میں کیسا رومانس یہ افغان پناہ گزین ہجرت کے بھنور میں پھنسے لوگ ہیں۔ طاقت ور ان سے پوچھ کر جنگ نہیں لڑتے نہ ان سے پوچھ کر حکومت کی تبدیلی کے فیصلے ہوتے ہیں۔ یہ پہلے ہی ستائے ہوئے ہیں۔