پاکستان ڈاکٹر شاہ نواز قتل کیس: چار پولیس اہلکار اشتہاری مجرم قرار ان پولیس اہلکاروں پر ستمبر 2024 میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار عمرکوٹ سول ہسپتال کے ڈاکٹر شاہ نواز کنبھر کو مبینہ طور پر جعلی پولیس مقابلے میں قتل کرنے کا الزام ہے۔