ویڈیو فرانس میں مینڈک کم اور ان کی ٹانگیں کھانے والے زیادہ فرانس میں ہر سال شہری تقریباً چار ہزار ٹن مینڈک کی ٹانگیں کھا جاتے ہیں۔ مینڈکوں کی اتنی طلب کے بعد ریستوران مالکان چاہتے ہیں کہ مینڈک کی ٹانگیں ’میڈ اِن فرانس‘ ہوں۔ مرغی کے پنجوں کی کھال سے بنے جوتے چوہے کے تکے شوق نہیں مجبوری فرانسیسی عدالت کا مرغے کی بانگ کے حق میں فیصلہ