فٹ بال آسٹریلین فٹ بال لیگ کے 45 کھلاڑیوں کی برہنہ تصاویر لیک مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ تصاویر 'برہنہ اور گرافک' نوعیت کی تھیں اور ان میں 45 سے زائد کھلاڑی شامل تھے۔