فٹ بال فیفا نے خاموشی سے ورلڈ کپ سٹیڈیمز کے لوگو مٹا دیے سٹیڈیم کے اندر منتظمین نے فیفا کی ’کلین سائٹ پالیسی‘ پر عمل درآمد کے لیے غیر سرکاری برانڈنگ کے ہر نشان کو مٹانے کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے ہیں۔