بلاگ ’کھل نایک‘ کا وہ گیت جو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی پر بین ہوا فلم کھل نایک کے ایک گیت کا آنند بخشی سے مکھڑا سن کر ہدایت کار سبھاش گھئی کے اوسان کیوں خطا ہوگئے اور ان کے ہاتھ سے قلم کیوں گر گیا؟ انہوں نے کیوں کہا کہ ’کیا بلوہ کرانے کے مود میں ہیں؟