ویتنام کی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک بڑے بین الاقوامی سیروگیسی نیٹ ورک کو توڑا، 11 نوزائیدہ بچوں کو بازیاب کرایا اور کئی صوبوں میں متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے۔
نوزائیدہ
آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے حال ہی میں یہ ہدایات کی ہیں کہ نوزائیدہ بچوں کی لاش ملنے پر اس بچے کے والدین کا پتہ لگانے کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کے ساتھ مقدمہ دائر کیا جائے۔