دنیا جولین اسانج کے وکیل اب نکولس مادورو کا بھی دفاع کریں گے امریکہ کی زیرحراست وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا امریکی عدالت میں دفاع کرنے والے وکیل ایک تجربہ کار اٹارنی ہیں جو ماضی میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی نمائندگی کر چکے ہیں۔